نقشۂ حدبست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ کاغذ جس میں زمین یا کھیتوں کی حد بندی درج ہو، پیمائش کی فہرست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ کاغذ جس میں زمین یا کھیتوں کی حد بندی درج ہو، پیمائش کی فہرست۔